بارش متاثرین کو ریلیف فراہمی کیلئے پی ٹی آئی ٹائیگرز دن رات مصروف عمل
سکھر(این این آئی)بارش متاثرین کو ریلیف فراہمی کیلئے پی ٹی آئی ٹائیگرز دن رات مصروف عمل،رہنماؤں و کارکنان کا متاثرہ علاقوں کا دورہ،تعاون کی یقین دہانی ،متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑینگے،پی ٹی آئی رہنما تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف صوبہ سندھ کے سیکریٹری مبین جتوئی کی ہدایات پر بارش متاثرین کو ریلیف… Continue 23reading بارش متاثرین کو ریلیف فراہمی کیلئے پی ٹی آئی ٹائیگرز دن رات مصروف عمل