صدر مملکت نے 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 25 سال پرانے اراضی معاوضہ کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہاکہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی شکایت کنندگان کو خریدی گئی زمین کے بدلے معاوضہ ادا کرے… Continue 23reading صدر مملکت نے 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کر دیا