اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب متاثرین کو بینظیر انکم سپورٹ سے رقم وصولی بارے شکایات درج کرانے کیلئے فون نمبرز جاری

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کو بینظیر انکم سپورٹ سے رقم وصولی بارے شکایات درج کرانے کیلئے فون نمبرز جاری

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے سیلاب متاثرین کو بے نظیر انکم سپورٹ سے ملنے والی 25 ہزار روپے کی رقم وصولی میں کوئی تکلیف ہو تو اس کی شکایات درج کرنے کے لئے فون نمبرز جارے کردئیے ہیں۔شازیہ مری نے اس حوالے سے جاری ویڈیو پیغام میں… Continue 23reading سیلاب متاثرین کو بینظیر انکم سپورٹ سے رقم وصولی بارے شکایات درج کرانے کیلئے فون نمبرز جاری

سیلاب کی تباہ کاریاں کپاس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب کی تباہ کاریاں کپاس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں کپاس کی فصل تباہ ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک میں اس کے نرخ تاریخ بلندی پر پہنچ گئے ہیں۔کارٹن مارکیٹ کے ماہر نسیم عثمان کے مطابق مون سون کی شدید اور مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کپاس کی فصل… Continue 23reading سیلاب کی تباہ کاریاں کپاس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

مخیر حضرات سیلاب زدگان کی مدد کیلئے زکوةٰ پہلے ادا کر دیتے ہیںتو اسلام اس کی اجازت دیتا ہے ‘ طاہر اشرفی

datetime 28  اگست‬‮  2022

مخیر حضرات سیلاب زدگان کی مدد کیلئے زکوةٰ پہلے ادا کر دیتے ہیںتو اسلام اس کی اجازت دیتا ہے ‘ طاہر اشرفی

لاہور( این این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہسیلاب زدگان کی امداد کرنا ہم پر فرض اور واجب ہے،اگر مخیر حضرات زکو ة پہلے ادا کر دیتے تو اسلام اس کی اجازت دیتا ہے ،جو خود ساختہ مہنگائی کر رہے یہ دوزخ کا ایندھن بنا ر ہے ہیں،تمام… Continue 23reading مخیر حضرات سیلاب زدگان کی مدد کیلئے زکوةٰ پہلے ادا کر دیتے ہیںتو اسلام اس کی اجازت دیتا ہے ‘ طاہر اشرفی

ایسا لگتا ہے ہندوستان میں مسلمانوں کیخلاف جرم، جرم نہیں، فرانسیسی اخبار

datetime 28  اگست‬‮  2022

ایسا لگتا ہے ہندوستان میں مسلمانوں کیخلاف جرم، جرم نہیں، فرانسیسی اخبار

پیرس(این این آئی)معروف فرانسیسی اخبار نے ہندوستان کے معروف بلقیس بانو کیس کے مجرمان کی جلد رہائی کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئیکہا کہ ایسا لگتا ہے مسلمانوں کے خلاف کیے گئے جرائم، جرائم نہیں ہیں۔یہ تبصرہ بیلجیئم کے فرانسیسی زبان میں شائع ہونے والے ایک معروف اخبار نے ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت زار… Continue 23reading ایسا لگتا ہے ہندوستان میں مسلمانوں کیخلاف جرم، جرم نہیں، فرانسیسی اخبار

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات

datetime 28  اگست‬‮  2022

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی حکومت سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی پر 10 لاکھ 83 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شنزو آبے طویل ترین مدت کیلئے جاپان کے وزیراعظم رہے، انہیں 8 جولائی کو ایک انتخابی ریلی کے دوران گولی مار کر قتل کیا… Continue 23reading جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات

مذہبی سکول کیخلاف نفرت انگیزی ترک پاپ سنگر گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2022

مذہبی سکول کیخلاف نفرت انگیزی ترک پاپ سنگر گرفتار

انقرہ،واشنگٹن (این این آئی) مذہبی اسکول کے متعلق نفرت انگیز لطیفے پر ترکی کی معروف پاپ سنگر گلسین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاپ سنگر کے مداحوں نے گرفتاری کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ پاپ سنگر کو اس کے لبرل خیالات پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں… Continue 23reading مذہبی سکول کیخلاف نفرت انگیزی ترک پاپ سنگر گرفتار

مخیر حضرات مشکل حالات میں اپنے بھائیوں کی مدد کریں، آرمی چیف

datetime 28  اگست‬‮  2022

مخیر حضرات مشکل حالات میں اپنے بھائیوں کی مدد کریں، آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اس سال سیلاب بہت بڑے پیمانے پر آیا ہے، تمام پاکستانی مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ان بھائیوں کی جو اس وقت بہت ہی مشکل حالات میں ہیں، ان کی مدد کریں، متاثرین کی بحالی کا عمل بہت سال لے گا،اس… Continue 23reading مخیر حضرات مشکل حالات میں اپنے بھائیوں کی مدد کریں، آرمی چیف

حکومت نے فنڈز اجراکی حکمت عملی تبدیل کردی وزارت خزانہ کے2نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  اگست‬‮  2022

حکومت نے فنڈز اجراکی حکمت عملی تبدیل کردی وزارت خزانہ کے2نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی) حکومت کی ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز کے اجرامیں کمی کردی۔وفاقی حکومت نے تقریاتی و غیر ترقیاتی فنڈز کے اجراکی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے رواں مالی سال 2022-23 کی پہلی اور دوسری سہہ ماہیوں کیلیے ترقیاتی بجٹ کی مد میں فنڈز کے اجرامیں بتدریج10فیصد اور 5 فیصد کمی کردی ہے جبکہ… Continue 23reading حکومت نے فنڈز اجراکی حکمت عملی تبدیل کردی وزارت خزانہ کے2نوٹیفکیشن جاری

جعلی ڈگری میں ملوث پی آئی اے کے3 ملازمین گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2022

جعلی ڈگری میں ملوث پی آئی اے کے3 ملازمین گرفتار

کراچی(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے جعلی ڈگری میں ملوث قومی ایئرلائن کے تین ملازمین کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگری میں ملوث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کے تین ملازمین کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملازمین میں زاہد رضا،… Continue 23reading جعلی ڈگری میں ملوث پی آئی اے کے3 ملازمین گرفتار