اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

روس نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلا ئوکا معاہدہ روک دیا

datetime 28  اگست‬‮  2022

روس نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلا ئوکا معاہدہ روک دیا

ماسکو(این این آئی)روس نے جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کے معاہدے پر اقوام متحدہ کی چار ہفتے جاری رہنے والی کانفرنس کے بعد مشترکہ اعلامیے کو روک دیا، ماسکو نے اس کے متن کو ‘سیاسی’ پہلو قرار دے کر مذمت کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوکلیئر نان پرولیفریشن ٹریٹی (این پی ٹی)یعنی جوہری عدم… Continue 23reading روس نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلا ئوکا معاہدہ روک دیا

مراکش سے 30 فٹ لمبی سمندری چھپکلی کی باقیات دریافت

datetime 28  اگست‬‮  2022

مراکش سے 30 فٹ لمبی سمندری چھپکلی کی باقیات دریافت

رباط(این این آئی)مراکش میں سائنس دانوں نے دیو ہیکل سمندری موساسارچھپکلی کی باقیات دریافت کی ہیں۔یہ چھپکلی 6 کروڑ 60 لاکھ سال قبل اپنے بڑے جبڑوں کی مدد سے دوسرے سمندری حیوانات کا شکار کرتی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل کریٹیسیس ریسرچ میں سمندری چھپکلی تھیلاسوٹائٹن ایٹروکس کے متعلق بتایا گیا کہ ان چھپکلیوں کی لمبائی… Continue 23reading مراکش سے 30 فٹ لمبی سمندری چھپکلی کی باقیات دریافت

ماڈل ٹاؤن واقعہ،رانا ثنا اللہ ملوث ہے، کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2022

ماڈل ٹاؤن واقعہ،رانا ثنا اللہ ملوث ہے، کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ ماڈل ٹاؤن کے قتل عام میں ملوث ہے اور اب پنجاب حکومت ماڈل ٹاؤن کیس دوبارہ کھول رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں… Continue 23reading ماڈل ٹاؤن واقعہ،رانا ثنا اللہ ملوث ہے، کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

شاہراہ قراقرم پر کیہال پل کو خطرہ، اسلام آباد اور گلگت کا زمینی رابطہ منقطع ہونے کا امکان

datetime 28  اگست‬‮  2022

شاہراہ قراقرم پر کیہال پل کو خطرہ، اسلام آباد اور گلگت کا زمینی رابطہ منقطع ہونے کا امکان

لوئر کوہستان (این این آئی)لوئرکوہستان میں سیلابی ریلے سے شاہراہ قراقرم پر قائم اہم کیہال پل کو خطرہ لاحق ہوگیا، تحصیل پٹن اور داسو کے درمیان پل کیدونوں پلرزکی بنیادیں کھوکھلی ہو چکی ہیں، پل ٹوٹنے کی صورت میں اسلام آباد اور گلگت کا زمینی رابطہ منقطع ہو جائیگا، اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading شاہراہ قراقرم پر کیہال پل کو خطرہ، اسلام آباد اور گلگت کا زمینی رابطہ منقطع ہونے کا امکان

پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2022

پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اسرار بٹ اور ان کے بھائی قیصر بٹ نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے کہاکہ ہم پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

طالبان کاپاکستان پر امریکی ڈرونز کو افغان فضائی حدود میں داخلے کی اجازت دینے کا الزام

datetime 28  اگست‬‮  2022

طالبان کاپاکستان پر امریکی ڈرونز کو افغان فضائی حدود میں داخلے کی اجازت دینے کا الزام

کابل(آن لائن) طالبان کے قائم مقام وزیر دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی ڈرونز کو افغانستان تک رسائی کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے کابل میں ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ… Continue 23reading طالبان کاپاکستان پر امریکی ڈرونز کو افغان فضائی حدود میں داخلے کی اجازت دینے کا الزام

ٹیلی تھون سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی، عمران خان

datetime 28  اگست‬‮  2022

ٹیلی تھون سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی، عمران خان

ٹیلی تھون سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی، عمران خان اسلام آباد (آن لاء ن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون سے جوپیسہ ملے گاوہ پوریپاکستان میں استعمال ہوگا۔ سیلاب متاثرین کیلئے پیر کو ٹیلی تھون سے متعلق خصوصی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستانیوں… Continue 23reading ٹیلی تھون سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی، عمران خان

ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

datetime 28  اگست‬‮  2022

ماہ صفر کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد (آن لائن)   چاند نظر آگیا,یکم صفر المظفر  آج  29 اگست  بروز پیر کو ہوگی۔مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔مرکزی روئت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ موسمیات کے حکام بھی شریک ہوئے۔مرکزی روئت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ویرات کوہلی نے معذور پاکستانی مداح کی خواہش پوری کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2022

ویرات کوہلی نے معذور پاکستانی مداح کی خواہش پوری کر دی

دبئی(این این آئی)بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاص مداح کے ساتھ تصویر لے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں ویرات کوہلی دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی سے پریکٹس کرکے نکل رہے… Continue 23reading ویرات کوہلی نے معذور پاکستانی مداح کی خواہش پوری کر دی