کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا
راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا ہے، جنہیں کھانا اور ضروری طبی امداد فراہم… Continue 23reading کمراٹ میں پھنسے 60 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا