اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سابق رکن پنجاب اسمبلی کا بیٹا اور پوتا قتل

datetime 28  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق رکن پنجاب اسمبلی کا بیٹا اور پوتا قتل

ساہیوال( آئی این پی) سابق ایم پی اے مرحوم کا بیٹا اور پوتا آفیسر کالونی میں قتل۔

دونوں باپ بیٹے پرگھرکے باہر نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے قتل کے بعدفرار۔

تفصیلات کے مطابق معروف سابق ایم پی اے محمدا حمد شاہ کھگہ مرحوم کا بیٹا اصغرشاہ کھگہ اور پوتا نورالحق شاہ کھگہ آفیسر کالونی فرید ٹائون میں عشاء کی نماز کے بعد گھرجارہے تھے اور گھر کے باہر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 22سالہ نورالحق شاہ کھگہ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اصغر شاہ کھگہ کو شدید زخمی حالت میں ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیاگیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

پولیس کے مطابق دونوں باپ بیٹے کا قتل دشمنی کاشاخسانہ لگتاہے۔ پولیس تھانہ فرید ٹائون مختلف زاویوں سے مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…