اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مفتاح کے خلاف ن لیگ کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بلند

datetime 27  اگست‬‮  2022 |

مفتاح کے خلاف ن لیگ کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بلند

راولپنڈی(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف ن لیگ کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں اونچی ہونے لگیں۔

عابد شیر علی اور جاوید لطیف کے بعد اب حنیف عباسی بھی بول پڑے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

حنیف عباسی نے دو سو یونٹ بجلی کے استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کو عوام کے ساتھ مذاق قرار دے دیا۔

حنیف عباسی نے کہاکہ وزیر خزانہ عوام کی چیخیں سنیں اور 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ سمیت تمام ٹیکس واپس لیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر ایسا نہیں کیا تو راولپنڈی کے تاجر سڑکوں پر نکلیں گے۔دوسری جانب مفتاح اسماعیل نے کہا کہ

وہ عابد شیر علی سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا انہوں نے کوئی فیصلہ وزیر اعظم کی مرضی کے بغیر کیا ہے، تنقید کرنا بہت آسان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…