ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بڑی بدقسمتی ہے سیاستدان آج تک یہ نہیں سمجھ سکے ڈیمز کیوں بننے چاہئیں؟فنکار بھی سیلاب سے نقصانات پر دکھ سے دوچار

datetime 27  اگست‬‮  2022

بڑی بدقسمتی ہے سیاستدان آج تک یہ نہیں سمجھ سکے ڈیمز کیوں بننے چاہئیں؟فنکار بھی سیلاب سے نقصانات پر دکھ سے دوچار

کراچی (این این آئی) معروف فنکاروں نے بھی سیلاب متاثرین کیلئے آواز اٹھا دی، شوبز اسٹارز کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں جتنی تباہی ہوئی ہے، ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔اداکار احسن خان نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے لوگوں کے کاروبار ختم ہو گئے ، کھڑی فصلیں… Continue 23reading بڑی بدقسمتی ہے سیاستدان آج تک یہ نہیں سمجھ سکے ڈیمز کیوں بننے چاہئیں؟فنکار بھی سیلاب سے نقصانات پر دکھ سے دوچار

پاک، بھارت میچ کو ہم بھی دونوں ممالک کے لوگوں کی طرح انجوائے کرتے ہیں، بابر اعظم

datetime 27  اگست‬‮  2022

پاک، بھارت میچ کو ہم بھی دونوں ممالک کے لوگوں کی طرح انجوائے کرتے ہیں، بابر اعظم

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک، بھارت میچ کو ہم بھی دونوں ممالک کے لوگوں کی طرح انجوائے کرتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہر کوئی اچھا کھیلنے کی کوشش کرتا ہے، بھارت سے میچ میں بھی ہم اچھا کھیلنے کی… Continue 23reading پاک، بھارت میچ کو ہم بھی دونوں ممالک کے لوگوں کی طرح انجوائے کرتے ہیں، بابر اعظم

سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 900 ارب سے زائد، فصلوں کو شدید نقصان پہنچا

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 900 ارب سے زائد، فصلوں کو شدید نقصان پہنچا

اسلام آباد (این این آئی)ابتدائی اندازوں کے مطابق سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 9سو ارب روپے سے زائد ہے،گندم کی بوائی میں تاخیر، کپاس اور چاول کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔جے ایس بروکریج کی ریسرچ کے مطابق رواں سیزن میں ملک بھر میں 3 گنا زیادہ سے پیدا ہونے والے سیلاب نے زندگی،… Continue 23reading سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 900 ارب سے زائد، فصلوں کو شدید نقصان پہنچا

بے گھر ہونے والے افراد ہماری امداد کے منتظر ہیں، ریسلر انعام بٹ کا خصوصی پیغام

datetime 27  اگست‬‮  2022

بے گھر ہونے والے افراد ہماری امداد کے منتظر ہیں، ریسلر انعام بٹ کا خصوصی پیغام

لاہور( این این آئی)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ نے سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں انعام بٹ نے کہا کہ اس وقت پورا ملک سیلاب کی لپیٹ میں ہے، جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔بے گھر… Continue 23reading بے گھر ہونے والے افراد ہماری امداد کے منتظر ہیں، ریسلر انعام بٹ کا خصوصی پیغام

شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2022

شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان اسلام آباد(این این آئی)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور خاص رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے سیزن… Continue 23reading شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم

datetime 27  اگست‬‮  2022

سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم

سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ وسطی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والے مون سون ہوا کا کم دباو ختم ہوگیا۔سردار سرفراز کے مطابق شمال مشرق بلوچستان میں… Continue 23reading سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم

ایٹمی پلانٹ پر روسی بمباری، بجلی بند ہونے سے دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی

datetime 27  اگست‬‮  2022

ایٹمی پلانٹ پر روسی بمباری، بجلی بند ہونے سے دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی

کیف(آن لئائن ) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پاور پلانٹ کے نزدیک روسی بمباری سے دھماکا ہوجاتا لیکن خوش قسمتی سے عین اسی وقت بجلی گھنٹوں کے لیے منقطع ہوگئی اور دنیا تابکاری کی تباہی سے بال بال بچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ایٹمی پلانٹ پر روسی بمباری، بجلی بند ہونے سے دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کون سے کھلاڑی میدان میں اتریں گے، نام سامنے آ گئے

datetime 27  اگست‬‮  2022

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کون سے کھلاڑی میدان میں اتریں گے، نام سامنے آ گئے

لاہور (آن لائن) ایشیاکپ کے لیے قومی ٹیم میں سرپرائز انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں پلینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچے گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ ان کو جاتے ہی میچ کھلانے کے حق میں نہیں۔قومی ٹیم… Continue 23reading ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کون سے کھلاڑی میدان میں اتریں گے، نام سامنے آ گئے

دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام

datetime 27  اگست‬‮  2022

دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام

لاہور( این این آئی)فیڈرل فلڈ کمیشن نے دریائے سوات اور دریائے کابل میں سیلابی صورتحال پر محکمہ موسمیات کو سنگین غفلت کا مرتکب قرار دیدیا۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے دریائے سوات اور دریائے کابل میں پانی کے بہائو بڑھنے کی وجہ دریائوں کے اطراف کلائوڈ برسٹ (بادل پھٹنا)قرار دیدیا۔ارسا کے مطابق اپر دیر، اپرکوہستان اور… Continue 23reading دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام