اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم

datetime 27  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ، بلوچستان میں تیز بارشوں کا باعث بننے والا مون سون ہوا کا کم دباؤ ختم

کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ وسطی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں

تیز بارشوں کا باعث بننے والے مون سون ہوا کا کم دباو ختم ہوگیا۔سردار سرفراز کے مطابق شمال مشرق بلوچستان میں کہیں کہیں معتدل بارش کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ مشرقی اور شمال مشرقی بلوچستان میں سیلابی صورتحال موجود ہے،

سیلابی صورتحال سے دادو، قمبر شہداد کوٹ اور جیکب آباد کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ بحیرہ عرب میں بننے والی ایک سرکولیشن سے 29 اور 30 اگست کو بارش کا امکان ہے۔

سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی، جامشورو، دادو، جیکب آباد کے کچھ مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

29 اور 30 اگست کو خضدار لسبیلہ بھی ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے، جبکہ 10 سے 12 دن مون سون کا کوئی سسٹم خلیج بنگال میں بننے کا امکان نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…