اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

صحت اجازت دیتی تو ایسی صورت حال میں  سیلاب متاثرین کے پاس موجود ہوتا،آصف زرداری

datetime 28  اگست‬‮  2022

صحت اجازت دیتی تو ایسی صورت حال میں  سیلاب متاثرین کے پاس موجود ہوتا،آصف زرداری

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے شریک چیئرمین سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ بارش اور سیلاب کی وجہ سے تکلیف دہ صورتحال ہے،صحت اجازت دیتی تو ایسی صورت حال میں متاثرین کے پاس موجود ہوتا، بلاول بھٹو زرداری عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،اللہ کی ذات پر ایمان ہے قوم کو اس… Continue 23reading صحت اجازت دیتی تو ایسی صورت حال میں  سیلاب متاثرین کے پاس موجود ہوتا،آصف زرداری

بھارتی باؤلرز پاکستانی بیٹرز پر حاوی ہو گئے،پاکستان بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

datetime 28  اگست‬‮  2022

بھارتی باؤلرز پاکستانی بیٹرز پر حاوی ہو گئے،پاکستان بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی باؤلرز پاکستانی بیٹرز پر حاوی ہو گئے،پاکستان بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام رہا، دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے دوسرے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ روایتی حریف ٹیم کے کپتان نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔… Continue 23reading بھارتی باؤلرز پاکستانی بیٹرز پر حاوی ہو گئے،پاکستان بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ یو اے ای سے پاکستان پہنچ گئی

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ یو اے ای سے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال سے متحدہ عرب امارات کیسفیر حماد عبید ابراہیم الزیبی نے یہاں نور خان ایئربیس پر ملاقات کی۔اتوار کو شیخ محمد زید النہیان کی ہدایت پر یو اے ای سے امدادی سامان پر مبنی پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں… Continue 23reading سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ یو اے ای سے پاکستان پہنچ گئی

پاکستان آرمی کے جوان چھا گئے، سوات کے دور افتادہ علاقوں سے 12 سے 13 سو افراد کو ریسکیوکرنے میں کامیاب

datetime 28  اگست‬‮  2022

پاکستان آرمی کے جوان چھا گئے، سوات کے دور افتادہ علاقوں سے 12 سے 13 سو افراد کو ریسکیوکرنے میں کامیاب

سوات (آن لائن) کمانڈر سوات بریگیڈیئر ساجد اکبر نے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں سے نہ صرف مقامی آبادی بلکہ کمراٹ اور دیر جانے والے سیاح بھی بری طرح متاثر ہوئے، کچھ لوگ 48 یا 72 گھنٹوں سے محصور ہیں، آرمی چیف اور الیون کور کی ہدایت کے مطابق ہر سیاح تک پہنچا جائے گا۔… Continue 23reading پاکستان آرمی کے جوان چھا گئے، سوات کے دور افتادہ علاقوں سے 12 سے 13 سو افراد کو ریسکیوکرنے میں کامیاب

بابر کی کامیابی میں رضوان کا بہت ہاتھ ہے،اسکا نام کوئی نہیں لیتا، ہربھجن سنگھ

datetime 28  اگست‬‮  2022

بابر کی کامیابی میں رضوان کا بہت ہاتھ ہے،اسکا نام کوئی نہیں لیتا، ہربھجن سنگھ

دبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے آخری میچ کو ایک برس ہونے والا ہے، اب آگے جانا چاہیے پیچھے نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پربھجن نے کہا پاکستان اور بھارت دونوں ٹیمیں اچھی ہوتی ہیں، تاہم بات دباؤ کی ہے، جو ٹیم… Continue 23reading بابر کی کامیابی میں رضوان کا بہت ہاتھ ہے،اسکا نام کوئی نہیں لیتا، ہربھجن سنگھ

یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی امداد اور زخموں پرمرہم رکھنے کا ہے، نواز شریف

datetime 28  اگست‬‮  2022

یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی امداد اور زخموں پرمرہم رکھنے کا ہے، نواز شریف

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپیل کی ہے کہ تمام صاحب حیثیت لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کریں، یہ وقت سیاست کا نہیں متاثرین کی امداد اور ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کا ہے، پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی اور کارکن تمام کام چھوڑ کر سیلاب… Continue 23reading یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی امداد اور زخموں پرمرہم رکھنے کا ہے، نواز شریف

نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی پانی میں بہہ گئے، رونگٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو

datetime 28  اگست‬‮  2022

نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی پانی میں بہہ گئے، رونگٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم کیل کے مقام پر نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی سمیت پانی میں بہہ گیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔وادی نیلم کیل کے مقام سے رونگٹنے کھڑے کر دینے والی ویڈیو سامنے آئی۔اے آروائی کے مطابق ایک شخص بچی کے ساتھ لوگوں کی مدد سے لکڑی… Continue 23reading نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی پانی میں بہہ گئے، رونگٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو

شکریہ پاکستان آرمی،ہسپانوی جوڑے کا اردو میں اظہار تشکر،”پاک فوج زندہ باد“ ریسکیو آپریشن میں بازیاب ہونے والے سیاح فوج کے شکر گزار

datetime 28  اگست‬‮  2022

شکریہ پاکستان آرمی،ہسپانوی جوڑے کا اردو میں اظہار تشکر،”پاک فوج زندہ باد“ ریسکیو آپریشن میں بازیاب ہونے والے سیاح فوج کے شکر گزار

راولپنڈی(آن لائن)”پاک فوج زندہ باد“، سوات،کمراٹ اور دیر میں پاک فوج کے ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں کئی گھنٹوں بعد بازیاب ہونے والے سیاحوں نے پاک فوج سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ایک بزرگ خاتون سیاح نے کہا چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہم پھنس گئے تھے، لیکن پاک فوج نے ہمیں بچا لیا، پاک… Continue 23reading شکریہ پاکستان آرمی،ہسپانوی جوڑے کا اردو میں اظہار تشکر،”پاک فوج زندہ باد“ ریسکیو آپریشن میں بازیاب ہونے والے سیاح فوج کے شکر گزار

پاکستان اور بھارت کے میچ پر پوری دنیا کے سٹہ مافیا گروہ سرگرم، بھاری شرطیں لگ گئیں

datetime 28  اگست‬‮  2022

پاکستان اور بھارت کے میچ پر پوری دنیا کے سٹہ مافیا گروہ سرگرم، بھاری شرطیں لگ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کپ میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ پر پوری دنیا کے سٹہ مافیا گروہ سرگرم ہیں پاکستان سٹہ مافیا کی جانب سے شرطیں ہزاروں اور لاکھوں میں لگ گئیں،میچ سے قبل رپورٹ میں بتایاگیاکہ پاکستان پر اگر کوئی ایک ہزار روپے لگائے گا تو اس کو مزید ایک… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے میچ پر پوری دنیا کے سٹہ مافیا گروہ سرگرم، بھاری شرطیں لگ گئیں