اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم کیل کے مقام پر نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی سمیت پانی میں بہہ گیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔وادی نیلم کیل کے مقام سے رونگٹنے کھڑے کر دینے والی ویڈیو سامنے آئی۔اے آروائی کے مطابق ایک شخص بچی کے ساتھ لوگوں کی مدد سے لکڑی پر چل کر نالہ عبور کر رہا تھا، نالے میں تغیانی تھی، اچانک پیر پھسلے اور دونوں پانی میں بہہ گئے۔بعد ازاں مقامی افراد نے اپنے مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے شخص اور بچی کو بچالیا۔
نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی پانی میں بہہ گئے، رونگٹے کھڑے کر دینے والی ویڈیو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں