اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کپ میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ پر پوری دنیا کے سٹہ مافیا گروہ سرگرم ہیں پاکستان سٹہ مافیا کی جانب سے شرطیں ہزاروں اور لاکھوں میں لگ گئیں،میچ سے قبل رپورٹ میں بتایاگیاکہ پاکستان پر اگر کوئی ایک ہزار روپے لگائے گا تو اس کو مزید ایک ہزار 570 روپے ملیں گے۔سٹہ بازوں کے مطابق مذکورہ ریٹ دونوں ٹیموں کے ٹاس کے بعد مزید تبدیل کئے گئے اور میچ کے دوران بدلتی صورتحال پر بھی سٹے کے ریٹ تبدیل ہوتے رہیں گے۔دنیا بھر میں لاکھوں کی شرطیں لگ گئیں۔
پاکستان اور بھارت کے میچ پر پوری دنیا کے سٹہ مافیا گروہ سرگرم، بھاری شرطیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































