ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے، خواجہ آصف

datetime 28  اگست‬‮  2022

ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے اور یہ شخص گالیاں اور طعنے ہمیں دیتا ہے۔میڈیا گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں سیلابی صورتحال بے قابو ہے، دعا ہے اس پر قابو پا لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے، خواجہ آصف

سیلاب متاثرین کی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے کا انکشاف، سخت ایکشن لے لیا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے کا انکشاف، سخت ایکشن لے لیا گیا

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیروچیئرپرسن برائے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطاء مری نے عوامی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرین کی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے پر سخت ایکشن کا حکم دیاہے۔وفاقی وزیر شازیہ مری نے ضلع خیرپورمیرس،کے گاؤں آگڑا میں دو ڈیوائس بلاک کرنے، ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی اور تحقیقات کا حکم… Continue 23reading سیلاب متاثرین کی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے کا انکشاف، سخت ایکشن لے لیا گیا

ایشیا کپ، بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2022

ایشیا کپ، بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی (این این آئی)دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔روایتی حریف ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

بھارت سے میچ،بابر اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 28  اگست‬‮  2022

بھارت سے میچ،بابر اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کی ویڈیو وائرل ہوگئی

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھارت کیخلاف اہم میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کی کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وہ قومی کرکٹرز سے ورلڈ ٹی… Continue 23reading بھارت سے میچ،بابر اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پی ٹی آئی کے خفیہ اکاؤنٹ سے 78 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کے خفیہ اکاؤنٹ سے 78 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 78 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی بھاری رقم ایک غیر اعلانیہ اکاؤنٹ میں جمع کرا کر نکالی گئی۔یہ رقم مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک ایسے بینک میں رکھی تھی، جو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے خفیہ اکاؤنٹ سے 78 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

یورپ کو سپلائی میں کمی کر کے روس نے فضا میں گیس جلا کر ضائع کرنا شروع کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2022

یورپ کو سپلائی میں کمی کر کے روس نے فضا میں گیس جلا کر ضائع کرنا شروع کر دی

میامی (آن لائن) یورپ کے مختلف ممالک کے لیے برآمد کو محدود کرنے کے بعد روس قدرتی گیس کی بڑی مقدار روزانہ جلا رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساںادارے کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی سرحد کے قریب موجود روس کے ایک پلانٹ میں روزانہ 84 لاکھ برطانوی پاؤنڈز مالیت کی گیس کو جلا کر… Continue 23reading یورپ کو سپلائی میں کمی کر کے روس نے فضا میں گیس جلا کر ضائع کرنا شروع کر دی

سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی پیدائش

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی پیدائش

سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی پیدائش قمبر شہداد کوٹ (آئی ا ین پی ) سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب سے بے گھر ہونے والی خاتون کے ہاں سڑک پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قمبر شہداد کوٹ کا شمار سندھ کے ان اضلاع میں ہوتا ہے جو… Continue 23reading سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی پیدائش

سیلاب کے اثرات ، ناجائز منافع خوری عروج پر ۔۔۔ ٹماٹر 500روپے اور پیاز 300روپے کلو

datetime 28  اگست‬‮  2022

سیلاب کے اثرات ، ناجائز منافع خوری عروج پر ۔۔۔ ٹماٹر 500روپے اور پیاز 300روپے کلو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سیلاب کے باعث جہاں زراعت کو شدید نقصان پہنچا ہے وہیں کچھ علاقوں میں ناجائز منافع خوری بھی عروج پر پہنچ چکی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق لاہور میں سیلاب کا بہانہ بنا کر سبزی فروش من مانیاں کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں… Continue 23reading سیلاب کے اثرات ، ناجائز منافع خوری عروج پر ۔۔۔ ٹماٹر 500روپے اور پیاز 300روپے کلو

نوشہرہ کی خاتون اے ڈی سی نے سیلابی صورتحال میں فرض شناسی کی مثال قائم کردی

datetime 28  اگست‬‮  2022

نوشہرہ کی خاتون اے ڈی سی نے سیلابی صورتحال میں فرض شناسی کی مثال قائم کردی

نوشہرہ ٗ لاہور (آئی این پی ) نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قر العین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی اپنے فرائض کو بھر پور طریقے سے انجام دیکر فرض شناسی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قر العین کو سپر وویمن کاخطاب دیا… Continue 23reading نوشہرہ کی خاتون اے ڈی سی نے سیلابی صورتحال میں فرض شناسی کی مثال قائم کردی