پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

یورپ کو سپلائی میں کمی کر کے روس نے فضا میں گیس جلا کر ضائع کرنا شروع کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میامی (آن لائن) یورپ کے مختلف ممالک کے لیے برآمد کو محدود کرنے کے بعد روس قدرتی گیس کی بڑی مقدار روزانہ جلا رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساںادارے کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کی سرحد کے قریب موجود روس کے ایک پلانٹ میں روزانہ 84 لاکھ برطانوی پاؤنڈز

مالیت کی گیس کو جلا کر ضائع کیا جارہا ہے۔گیس کی یہ مقدار اس سے پہلے روس جرمنی کر برآمد کررہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کو خدشہ ہے کہ اس سے کاربن ڈائی آکسائیڈ بہت زیادہ مقدار میں فضا مٰں پھیل سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کے شہریوں نے موسم گرما کے دوران ایک بڑے شعلے کو روسی سرزمین میں دیکھا تھا جبکہ محققین کے مطابق اس پلانٹ سے حرارت کے اخراج میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ویسے تو کسی پلانٹ میں گیس کو اس طرح جلانا غیرمعمولی نہیں مگر روسی پلانٹ میں جتنے بڑے پیمانے پر گیس کو ضائع کیا جارہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔میامی یونیورسٹی کی ایک ماہر ڈاکٹر جیسیکا میکارتھی نے بتایا کہ ہم نے کسی ایل این جی پلانٹ میں اس طرح آگ کو جلتے نہیں دیکھا، اس سلسلے کا آغاز جون سے ہوا اور پھر عروج پر پہنچ گیا، اب بھی روزانہ بہت زیادہ مقدار میں گیس کو اس طرح ضائع کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…