عمران خان آپ نے جلسے نہیں روکنے سوات ، راجن پور ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں جو لوگ مر گئے ہیں ان کیساتھ بھی جلسہ کر آئیں دریائوں کے کنارے پر بیٹھ کر ڈی جے بٹ لگا کر جلسے کریں ، جاوید چودھری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن جاوید چودھری نے عمران خان کے جلسوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے درخواست ہے کہ کچھ بھی ہو جائے ، پورا ملک برباد ہو جائے آپ نے جلسے بند نہیں کرنے ہیں ، بس آپ کی مہربانی ہو… Continue 23reading عمران خان آپ نے جلسے نہیں روکنے سوات ، راجن پور ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں جو لوگ مر گئے ہیں ان کیساتھ بھی جلسہ کر آئیں دریائوں کے کنارے پر بیٹھ کر ڈی جے بٹ لگا کر جلسے کریں ، جاوید چودھری