اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ابرارالحق کا کنسرٹ سے حاصل رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے پہلے سے شیڈول اپنے ایک کنسرٹ سے حاصل ہونے والی رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ابرارالحق کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں ابرارالحق کو ایک سوال کے جواب میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ یہاں سے ہم نے پیسے لینے ہیں جو ہم سیلاب زدگان کی مدد کے لیے استعمال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ میرا یہ کنسرٹ پہلے سے شیڈول تھا اور اب ان حالات میں ہم یہ کنسرٹ کوئی خوشی سے نہیں کر رہے ہیں بلکہ یہاں سے صرف عطیات جمع کریں گے۔گلوکار ابرا ر الحق نے کہا کہ یہ ہماری مجبوری ہے، یہاں ہم نے بینرز بھی لگائے ہوئے ہیں اور آنے والے لوگوں سے یہ درخواست بھی کریں گے کہ وہ اپنا حصہ ڈالیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…