جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ابرارالحق نے پارٹی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ کرنے پر معافی مانگ لی

datetime 31  مئی‬‮  2023

ابرارالحق نے پارٹی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ کرنے پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے فوراً بعد لندن میں میوزک کانسرٹ میں شرکت کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ابرارالحق نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کے اعلان کے ایک روز بعد… Continue 23reading ابرارالحق نے پارٹی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ کرنے پر معافی مانگ لی

ابرار الحق نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

ابرار الحق نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھاکہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ بھی تھا، اللہ نے جب مجھے شہرت دی تو… Continue 23reading ابرار الحق نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

ابرارالحق کا کنسرٹ سے حاصل رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 28  اگست‬‮  2022

ابرارالحق کا کنسرٹ سے حاصل رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار ابرارالحق نے پہلے سے شیڈول اپنے ایک کنسرٹ سے حاصل ہونے والی رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ابرارالحق کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں ابرارالحق کو ایک سوال کے جواب میں یہ کہتے… Continue 23reading ابرارالحق کا کنسرٹ سے حاصل رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

بچی کی روٹی تیار کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر ابرارالحق کو تنقید کا سامنا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

بچی کی روٹی تیار کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر ابرارالحق کو تنقید کا سامنا

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کو ٹوئٹر پر کم سن بچی کی جانب سے روٹی تیار کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔گلوکار و سیاستدان نے دو روز قبل ٹوئٹر پر مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں ایک بچی کو باورچی خانے میں روٹی تیار کرتے… Continue 23reading بچی کی روٹی تیار کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر ابرارالحق کو تنقید کا سامنا

مال مفت دل بے رحم ابرار الحق نے ہلال احمرمیں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں خیراتی تنظیم میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ تنخواہ پر سوشل میڈیا مشیر رکھ لیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

مال مفت دل بے رحم ابرار الحق نے ہلال احمرمیں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں خیراتی تنظیم میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ تنخواہ پر سوشل میڈیا مشیر رکھ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین ابرارالحق نے اپنے قریبی معاونین کا تقر کیا ہے جو پہلے بھی ان کے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں جواد رضوی کی شائع خبر کے مطابق اس خیراتی تنظیم میں ان کے لئے عہدے تحلیق کئے گئے ہیں ۔ ابرارالحق کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ… Continue 23reading مال مفت دل بے رحم ابرار الحق نے ہلال احمرمیں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں خیراتی تنظیم میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ تنخواہ پر سوشل میڈیا مشیر رکھ لیا

شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

اسلام آباد ( آن لائن )گلوکار ابرارالحق نے کہا کہ ان کی شخصیت کی تعمیر میں ان کی سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے ابرارالحق کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت میں ان کی سکول کے پرنسپل کا کمال ہے اور وہ اپنے سکول میں لاڈلے… Continue 23reading شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

ابرار الحق کاروہنگیا مسلمانوں کیلئے اپنی بی ایم ڈبلیو کار نیلام کرنے کا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

ابرار الحق کاروہنگیا مسلمانوں کیلئے اپنی بی ایم ڈبلیو کار نیلام کرنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) معروف گلوکار ابرارالحق نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے اپنی بی ایم ڈبلیو کار نیلام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی شخص ان کی کار خریدے گا وہ ان کے ساتھ بنگلہ دیش بھی جا سکتا ہے۔ تاکہ دیکھ سکے کہ کار کی فروخت سے حاصل… Continue 23reading ابرار الحق کاروہنگیا مسلمانوں کیلئے اپنی بی ایم ڈبلیو کار نیلام کرنے کا اعلان

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی ) معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کے اہلیہ کے ہمراہ طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے پر معروف گلوکار ابرار الحق اور علی عظمت نے سانحہ کو دلخراش واقعہ قرار دے دیا۔ بدھ کو نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ابرار الحق اور علی عظمت نے کہا کہ… Continue 23reading جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو