بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

لندن سے چوری 50 کروڑ مالیت کی گاڑی کراچی سے برآمد

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

لندن سے چوری 50 کروڑ مالیت کی گاڑی کراچی سے برآمد

کراچی (این این آئی) کسٹم حکام نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے لندن سے چوری کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کارروائی کی اور لندن سے چوری کروڑوں روپے، مالیت کی لگژری گاڑی برآمد کرلی۔حکام نے بتایا… Continue 23reading لندن سے چوری 50 کروڑ مالیت کی گاڑی کراچی سے برآمد

سیہون میں بچے کو بچانے کی کوشش میں خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

سیہون میں بچے کو بچانے کی کوشش میں خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے،انتہائی افسوسناک واقعہ

سہیون (این این آئی)سیہون میں پانی میں گرنے والے بچے کو بچانے کی کوشش میں خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 کو ریسکیو کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق سیہون کے قریب انڈس ہائی وے روڈ انژپور کے قریب ایک بچہ پانی میں گرگیا تھا جس کو بچانے کیلئے فیملی کے دیگر افراد… Continue 23reading سیہون میں بچے کو بچانے کی کوشش میں خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے،انتہائی افسوسناک واقعہ

پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت میں اضافہ، اہم رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت میں اضافہ، اہم رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت میں اضافہ، اہم رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کر دیا لاہور(این این آئی)سابق صوبائی وزیر رانا شمشاد کے بیٹے رانا ابراہیم اور بھتیجے رانا علی وکیل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔رانا ابراہیم شمشاد خان اور رانا علی وکیل خان نے صوبائی وزیر صحت یاسمین… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت میں اضافہ، اہم رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کر دیا

سپرفور مرحلہ، افغانستان نے سری لنکا کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

سپرفور مرحلہ، افغانستان نے سری لنکا کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغانستان کی جانب سے حضرت اللہ زازئی اور رحمان اللہ گربز نے اننگز کا آغاز کیا، حضرت اللہ زازئی نے 13… Continue 23reading سپرفور مرحلہ، افغانستان نے سری لنکا کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

صرف پاکستانی شہری ہوں، عمران خان کے قریبی دوست اور اہم ساتھی نے برطانوی شہریت ترک کر دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

صرف پاکستانی شہری ہوں، عمران خان کے قریبی دوست اور اہم ساتھی نے برطانوی شہریت ترک کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور اہم ساتھی زلفی بخاری نے برطانیہ کی شہریت ترک کر دی ہے، پی ٹی آئی رہنما نے برطانوی ہم آفس کی تصدیقی دستاویزات میڈیا پر جاری کردی ہیں اور کہا ہے کہ اب میں صرف پاکستانی شہری ہوں،… Continue 23reading صرف پاکستانی شہری ہوں، عمران خان کے قریبی دوست اور اہم ساتھی نے برطانوی شہریت ترک کر دی

فواد چودھری کے مختلف جماعتوں سے رابطے، پی ٹی آئی کو غلط مشورے دینے کا انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

فواد چودھری کے مختلف جماعتوں سے رابطے، پی ٹی آئی کو غلط مشورے دینے کا انکشاف

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیاہے کہ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے مختلف جماعتوں سے رابطے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چودھری پی ٹی آئی کو غلط مشورے دیتے ہیں اور ان کی پی ٹی… Continue 23reading فواد چودھری کے مختلف جماعتوں سے رابطے، پی ٹی آئی کو غلط مشورے دینے کا انکشاف

ہم سب کو اکٹھے ہو کر ملک میں انصاف کا انقلاب لانا ہے، عمران خان

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

ہم سب کو اکٹھے ہو کر ملک میں انصاف کا انقلاب لانا ہے، عمران خان

بہاولپور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں صرف انصاف قائم کردیں تو ملک ترقی یافتہ بن جائیگا،جب تک ہم طاقتوار ڈاکؤوں کو قانون کے نیچے نہیں لاتے یہ بھول جائیں کہ کوئی بھی ملک کو اوپر اٹھا سکتا ہے،سندھ اسمبلی کا… Continue 23reading ہم سب کو اکٹھے ہو کر ملک میں انصاف کا انقلاب لانا ہے، عمران خان

بھارت سے اہم میچ سے قبل پاکستان کے ایک اور فاسٹ باؤلر اَن فٹ ہو گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

بھارت سے اہم میچ سے قبل پاکستان کے ایک اور فاسٹ باؤلر اَن فٹ ہو گئے

دبئی (مانیٹرنگ، آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے سے قبل پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی بھی ان فٹ ہو گئے، ترجمان کے مطابق شاہنواز دھانی کو ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین ہے اور اگلے دو روز میں میڈیکل ٹیم ان کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد ان کی مزید… Continue 23reading بھارت سے اہم میچ سے قبل پاکستان کے ایک اور فاسٹ باؤلر اَن فٹ ہو گئے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 4روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت فروخت 223.50روپے سے بڑھ کر227.50روپے ہو گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو یورو کی قدر میں 2.16روپے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت فروخت228.50روپے سے بڑھ کر230.66روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا