ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف پاکستانی شہری ہوں، عمران خان کے قریبی دوست اور اہم ساتھی نے برطانوی شہریت ترک کر دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور اہم ساتھی زلفی بخاری نے برطانیہ کی شہریت ترک کر دی ہے، پی ٹی آئی رہنما نے برطانوی ہم آفس کی تصدیقی دستاویزات میڈیا پر جاری کردی ہیں اور کہا ہے کہ اب میں صرف پاکستانی شہری ہوں، میرے پاسپورٹ پر کوئی اور ویزا نہیں، اب کہیں نہیں جا سکتا، جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں پاکستان اور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…