بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت میں اضافہ، اہم رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022 |

پی ٹی آئی کی سیاسی طاقت میں اضافہ، اہم رہنماؤں نے شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)سابق صوبائی وزیر رانا شمشاد کے بیٹے رانا ابراہیم اور بھتیجے رانا علی وکیل نے

پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔رانا ابراہیم شمشاد خان اور رانا علی وکیل خان نے

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ

وفاقی حکومت چیئرمین عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہو چکی ہے، عمران خان کی مقبولیت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف ون مین شو کے علاوہ عوام کی بہتری کے لیے دھیلے کا کام نہیں کر رہے،

پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔یاسمین راشد نے کہا کہ پاکستانی عوام عمران خان کے دور حکومت میں بہتر زندگی بسر کر رہے تھے،

امپورٹڈ حکومت نے اقتدارمیں آتے ہی عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…