عراقی وزیر اعظم کی ڈانٹ، بغداد ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا
بغداد(این این آئی)عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کا دورہ کیا اور ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر اور دیگر حکام کو ایئرپورٹ کے بے ہنگم انتظامات پر ڈانٹ ڈپٹ کا نشانہ بنایا۔ وزیر اعظم کی ڈانٹ ڈپٹ کی یہ ویڈیو ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر پھیل گئی تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading عراقی وزیر اعظم کی ڈانٹ، بغداد ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا