جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سوات کے کڈنی اسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ، کام شروع

datetime 1  مئی‬‮  2023 |

سوات کے کڈنی اسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ، کام شروع

سوات (این این آئی)سوات میں کڈنی اسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے نام کی تبدیلی سے متعلق کام شروع کر دیا۔

محکمہ صحت ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سوات میں کڈنی ہسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے نام کی تبدیلی سے متعلق کام شروع کردیا ہے ، اس سلسلے میں سمری تیار کر کے صوبائی نگران حکومت کو بھیجی جائے گی اور منظوری کے بعد ہسپتال کا نام نواز شریف کڈنی ہسپتال ہو جائے گا۔ پی ٹی آئی حکومت نے 2021 میں کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر کے میاں گل عبدالحق کڈنی ہسپتال رکھ دیا تھا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے ترجمان اختیار ولی کے مطابق اسپتال کا نام تبدیل کرنا عمران خان کی تنگ نظری کی مثال تھی، سوات میں کڈنی اسپتال کو دوبارہ نواز شریف کے نام سے منسوب کرنا خوش آئند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…