انڈین پریمیئر لیگ پر ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ کو فوقیت دوں گا، حسن علی
لندن( این این آئی) پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔قومی فاسٹ بالر حسن علی ان دنوں واروکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انگلینڈ میں کائونٹی چمپئن شپ کھیل رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ انگلینڈ کے ایجبسٹن گرائونڈ سے… Continue 23reading انڈین پریمیئر لیگ پر ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ کو فوقیت دوں گا، حسن علی