جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں ایس سی او اجلاس، پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو توجہ کا مرکز

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

گوا (این این آئی)بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایس سی او اجلاس کیلئے بھارتی شہر گوا پہنچے ۔

انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پہلے دن کی مصروفیات کے بارے میں بھی آگاہ کیاتاہم پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔بھارتی میڈیا اور صحافیوں نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بھارت آمد پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ قبل ازیں بلاول نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے ’سلام فرام گووا، بھارت‘ لکھا۔اپنی ویڈیو میں بلاول نے کہا کہ آخر ہم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے گووا پہنچ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…