انڈین پریمیئر لیگ پر ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ کو فوقیت دوں گا، حسن علی

4  مئی‬‮  2023

لندن( این این آئی) پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔قومی فاسٹ بالر حسن علی ان دنوں واروکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انگلینڈ میں کائونٹی چمپئن شپ کھیل رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ انگلینڈ کے ایجبسٹن گرائونڈ سے خاص محبت ہے،

پاکستان پہلا گھر اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔حسن علی نے کہا کہ ایجبسٹن گرانڈ سے بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی میچ کی یادیں وابستہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں شاداب خان سب سے قریبی دوست ہیں جبکہ فہیم اشرف، فخرزمان، حارث رئوف اور آصف علی بھی میرے اچھے دوست ہیں۔حسن علی کا اپنے انٹرویو میں مزید کہنا تھا کہ انڈین پریمیئر لیگ پر ٹی ٹونٹی ویٹالیٹی بلاسٹ کو فوقیت دوں گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…