جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پشاور ،دہشت گردی کا خدشہ، ریڈ زون میں ایمرجنسی لگا دی گئی

datetime 4  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)پشاور میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر ریڈ زون میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی، ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔سیکیورٹی اداروں کی جانب سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے باعث ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر ہائوس، وزیراعلی ہائوس، پولیس لائن، سول سیکرٹریٹ کے قریب حملے کا خدشہ ہے۔اعلامئے میں مذکورہ مقامات کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…