بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد پہلی عید کا احوال بتا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی صحافی، مصنفہ اور فلم ساز ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد پہلی عید کا احوال اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔انسٹاگرام پر ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ہمراہ رومانوی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اس بار انہیں عید کا جوڑا کس نے دیا۔

ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان جامنی رنگ کی خوبصورت ساڑھی میں انتہائی جاذب نظر آ رہی ہیں.ریحام خان نے اس ویڈیو کلپ کے کیپشن میں فیض احمد فیض کی نظم بہار آئی سے چند اشعار شیئر کیے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ویڈیو کلپ میں یہ خوبصورت ساڑھی جو انہوں نے زیب تن کی ہوئی ہے وہ مرزا بلال کی والدہ یعنی ان کی ساس نے انہیں تحفے میں دی ہے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…