بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کل تک مخالفین کی بیماریوں اور اموات کا مذاق اڑانے والا بہروپیا اب خود مذاق بن چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

datetime 4  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کل تک بے رحمی سے مخالفین کی بیماریوں اور اموات کا مذاق اڑانے والا بہروپیااب خود سنگین مذاق بن چکا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ یہ بہروپیا کبھی منہ پر لوہے کاچھکو چڑھاتا ہے اور کبھی ٹانگ زخمی ہونے کے بہانے ویل چیئر استعمال کرتا ہے۔انہوں نے عمران خان کی حالت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ دیکھو اسے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…