چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام پر جوڈیشل مجسٹریٹ کو معطل کردیا
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام پر جوڈیشل مجسٹریٹ کامران شاہ کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے خلاف اقدام اٹھاتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کامران شاہ کو معطل کردیا۔رجسٹرار نے بتایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا… Continue 23reading چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام پر جوڈیشل مجسٹریٹ کو معطل کردیا