جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خام کورونا ویکیسن کی درآمد میں بے ضابطگیوں کا انکشافات،آڈیٹرجنرل پاکستان نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)آڈیٹرجنرل پاکستان کی رپورٹ میں سابقہ دورحکومت میں خام کورونا ویکیسن کی درآمد میں بے ضابطگیوں سے متعلق انکشافات کیا گیا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آڈٹ رپورٹ 2022۔2021 جاری کر دی جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ دور حکومت میں وزارت صحت نے خام ویکسین کی درآمدگی میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کی۔رپورٹ کے مطابق وزارت صحت نے خام ویکسین کی خریداری ڈریپ کی منظوری اور آڈٹ کے بغیر کی جبکہ وزارت صحت نے 27 لاکھ 44 ہزار خام ویکسین کین سائنو چین سے خریدی۔کورونا ویکسین کی خریداری سے پہلے ڈریپ سے ایمرجنسی استعمال کی منظوری نہیں لی گئی تھی اور کراچی کی فارما کمپنی کو پیپرا رولز کی خلاف ورزی کے لیے منتخب کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق کراچی کی فارما کمپنی کو 2 کروڑ 71 لاکھ 61ہزار روپے خلاف ضابطہ دیئے گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…