جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بھارت کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ،بمراہ اور جدیجا کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم کی مشکلات مزید بڑھنے لگیں ،بھارت کے ٹاپ بولر جسپریت بمراہ اور بہترین آل رانڈر رویندرا جڈیجا تو پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو چکے ہیں تاہم اب بھارت کا ایک اور کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر ہو گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر دیپک چاہر انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ شردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے ابھی جسپریت بمراہ کے متبادل کھلاڑی کے طور پر کسی نام کا اعلان نہیں کیا تاہم بمراہ کے متبادل کے طور پر دو نام زیر غور تھے جس میں سرفہرست محمد شامی اور دوسرے نمبر پر دیپک چاہر تھے تاہم اب چاہر انجرڈ ہو کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو چکے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…