جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کا ورلڈکپ اسکواڈ گیراج میں کھڑی بہترین کار جیسا ہے، بریٹ لی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

بھارت کا ورلڈکپ اسکواڈ گیراج میں کھڑی بہترین کار جیسا ہے، بریٹ لی

سڈنی(این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل بھارتی بالنگ ہر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ

میگا ایونٹ سے قبل بہمرا کا انجرڈ ہونا بھارت کیلئے بڑا دھچکا ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاس عمران ملک جیسے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ کرنے والے بالرز موجود ہیں تاہم تجربے کی کمی ہے،

بھارت ٹیم کا ورلڈکپ سے قبل وہ حال ہے آپ کے پاس بہترین کار ہے لیکن آپ وہ گیراج میں چھوڑ دیتے ہیں، تو پھر اسکا کیا فائدہ؟۔

انہوں نے کہا کہ وہ نوجوان ہے اور کم تجربہ رکھتا ہے لیکن اسکی بالنگ اسپیڈ دیگر کے مقابلے تیز ہے وہ دیگر بلیبازوں کیلئے مشکل کھڑی کرسکتا ہے۔

بریٹ لی نے کہا کہ عمران ملک کو ٹیم منجمنٹ نے بہت کم موقع دیا ہے اور انہیں لگتا ہے کہ وہ ابھی تیار نہیں،

ورلڈکپ سے کچھ عرصہ قبل بہمرا کا انجرڈ ہونا بھارت کیلئے بڑا دھچکا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…