جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام پر جوڈیشل مجسٹریٹ کو معطل کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام پر جوڈیشل مجسٹریٹ کامران شاہ کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے خلاف اقدام اٹھاتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کامران شاہ کو معطل کردیا۔رجسٹرار نے بتایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔رجسٹرار کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…