عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 750روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 49ہزار 50روپے ہو گئی ہے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا ہوگیا