پی سی بی نے بھارتی بورڈ کے سیکرٹری کے بیان پر ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ کر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شا کے بیان کی مذمت کی ہے۔اگلے برس 2023ء میں ایشیاکپ کی میزبانی پاکستانی کو کرنی ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری نے بیان دیا ہے کہ بھارتی ٹیم ایونٹ کے لیے… Continue 23reading پی سی بی نے بھارتی بورڈ کے سیکرٹری کے بیان پر ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا