اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر طلب کیا گیا پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس جمعہ کو 3بجے ہو گا جس میں اتحادی جماعتوں کا موقف اور رئے لی جائیگی۔ اجلاس میں عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق سائفر لیکس سے متعلق مقدمات پر بھی مشاورت کی جائیگی۔اجلاس میں ملکی اورعلاقائی صورتحال پر غور ہو گا۔ حالیہ ضمنی انتخاب سمیت دیگر امور کا بھی جائزہ لیاجائیگا۔ذرائع کے مطابق فیصلے کرنے کیلئے جے یوآئی کی مجلس شوری کا اجلاس بھی (آج) جمعرات کو ہو گا۔
پی ڈی ایم اجلاس کا ایجنڈا سامنے آگیا،عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی طے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































