بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی

ماسکو(این این آئی )یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روسی گیس میں کمی کے سبب یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی۔امریکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے بجلی کا 24 فیصد ریکارڈ حصہ ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا کیا۔قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں اضافے سے یورپی یونین… Continue 23reading یورپی یونین نے ہوا اور شمسی توانائی سے ریکارڈ بجلی بنالی

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

مکوآنہ (این این آئی ) کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کیمطابق فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سرکاری کالجز میں اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، دو ماہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر ظالم شوہر کا بیوی پر تشدد ، نومولود بیٹی کا گلہ گھونٹ دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر ظالم شوہر کا بیوی پر تشدد ، نومولود بیٹی کا گلہ گھونٹ دیا

مریدکے(این این آئی)چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر ظالم شوہر نے بیوی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، نومولود بیٹی کا گلہ گھونٹ دیا اور منہ سے خون بہنے پرمردہ سمجھ کر فرار ہوگیا ،شوہر کے ظلم کی شکار بیوی چار بیٹیوں کو لیکر تھانہ پہنچ گئی جہاں نازیہ بی بی نے پولیس کو… Continue 23reading چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر ظالم شوہر کا بیوی پر تشدد ، نومولود بیٹی کا گلہ گھونٹ دیا

نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

جیکب آباد (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے گملوں میں پلے اورپرورش پارہی ہیں، پی ڈی ایم اور تحریک انصاف نے ملکر… Continue 23reading نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

بھارت میں ساتویں جماعت کے پرچے میں کشمیر کو آزاد ملک تسلیم کرلیا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

بھارت میں ساتویں جماعت کے پرچے میں کشمیر کو آزاد ملک تسلیم کرلیا گیا

بھارت میں ساتویں جماعت کے پرچے میں  کشمیر کو آزاد ملک تسلیم کرلیا گیا پٹنہ(این این آئی ) بھارتی ریاست بہار میں ساتویں جماعت کے امتحانی پرچے میں ایک سوال میں کشمیر کو ایک آزاد ملک تسلیم کرلیا گیا۔اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے بجائے ہٹ دھرم بھارت… Continue 23reading بھارت میں ساتویں جماعت کے پرچے میں کشمیر کو آزاد ملک تسلیم کرلیا گیا

لاہور،نابینا پیر نے دم کروانے والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

لاہور،نابینا پیر نے دم کروانے والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور ( این این آئی) ہیئر کے علاقہ میں نابینا پیر نے دم کروانی والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہئیرکے علاقے کرباٹھ میں پیر صادق نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔متاثرہ خاتون کے مطابق پیرصادق دم کرنے آیا اور زیادتی کا نشانہ بنا… Continue 23reading لاہور،نابینا پیر نے دم کروانے والی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پرویز الٰہی عمران خان کے نئے بزدار بن گئے ،یوٹرن انہیں مبارک ہو‘عظمیٰ بخاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

پرویز الٰہی عمران خان کے نئے بزدار بن گئے ،یوٹرن انہیں مبارک ہو‘عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰبخاری نے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے بیان کو عمران خان کی دوستی کا منطقی نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس کی شکایت لگاتے تھے کہ ہماری جماعت کے لوگ توڑ لئے، اب اس کے غلام بن گئے ۔انہوں نے… Continue 23reading پرویز الٰہی عمران خان کے نئے بزدار بن گئے ،یوٹرن انہیں مبارک ہو‘عظمیٰ بخاری

کولمبیا،نقلی بتیسی حلق میں پھنسنے سے خاتون ہلاک

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

کولمبیا،نقلی بتیسی حلق میں پھنسنے سے خاتون ہلاک

بگوٹا(این این آئی)انسانی غفلت ہی اکثر اس کی موت کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا جس کی معمولی لاپرواہی اس کی جان لے گئی۔ جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 48 سالہ خاتون کی موت کی وجہ اس کی نقلی بتیسی ہی بن گئی۔ نقلی دانت لگوانے والے رات… Continue 23reading کولمبیا،نقلی بتیسی حلق میں پھنسنے سے خاتون ہلاک

غیر ملکی حکومتوں کو500 امریکی فوجیوں کی خدمات حاصل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

غیر ملکی حکومتوں کو500 امریکی فوجیوں کی خدمات حاصل

ریاض(این این آئی)2016 سے 15 ریٹائرڈ امریکی جنرلز اور ایڈمرلز سعودی وزارت دفاع کے لیے بطور مشیر خدمات سرانجام دے چکے ہیں، یہ ان 500 سے زائد ریٹائرڈ امریکی فوجی اہلکاروں میں شامل ہیں جنہوں نے 2015 سے بیرون ملک حکومتوں سے منافع بخش ملازمتیں حاصل کیں۔رپورٹ کے مطابق اس رپورٹ میں مزید بتایا گیا… Continue 23reading غیر ملکی حکومتوں کو500 امریکی فوجیوں کی خدمات حاصل