بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

کولمبیا،نقلی بتیسی حلق میں پھنسنے سے خاتون ہلاک

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بگوٹا(این این آئی)انسانی غفلت ہی اکثر اس کی موت کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ایک خاتون کے ساتھ ہوا جس کی معمولی لاپرواہی اس کی جان لے گئی۔

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 48 سالہ خاتون کی موت کی وجہ اس کی نقلی بتیسی ہی بن گئی۔ نقلی دانت لگوانے والے رات کو سونے سے قبل انہیں نکال کر پھر اطمینان سے سوتے ہیں، لیکن ماریا فاریاس نامی یہ خاتون انہیں نکالے بغیر ہی سو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق

نیند میں خاتون کے دانت ان کے حلق میں جا پھنسے جس کے باعث مبینہ طور پر ان کا سانس رک گیا اور موت واقع ہوگئی۔ آنجہانی خاتون کے اہلِ خانہ نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ

سانس اچانک اکھڑ جانے کی صورت میں وہ بیدار ہوئیں، انہوں نے شور مچانے کی کوشش کی ان کے پاس جاکر دیکھا تو معلوم ہوا کہ

انہیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ خاتون کی جان بچانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…