بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی برج ٹیم لاہور میں قیام سے لطف اندوز ہونے لگی

datetime 8  مئی‬‮  2023

بھارتی برج ٹیم لاہور میں قیام سے لطف اندوز ہونے لگی

لاہور ( این این آئی) بھارتی برج ٹیم برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمپئن شپ کے لیے لاہور میں قیام سے لطف اندوز ہونے لگی۔30رکنی بھارتی برج دستے میں ایشیائی کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ پرنب بردھن بھی شامل ہیں، جنہوں نے 2018ء کے جکارتہ گیمز میں اپنے ساتھی شیبھناتھ سرکار کے ساتھ مردوں… Continue 23reading بھارتی برج ٹیم لاہور میں قیام سے لطف اندوز ہونے لگی

تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2023

تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہاکہ کراچی سے کشمور تک، عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا… Continue 23reading تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آرکے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

datetime 8  مئی‬‮  2023

تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آرکے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

اسلام آباد(این این آئی)تنخواہیں نہ بڑھنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 17,18,19 کے افسران نے آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواست دی ہے۔ایف بی آر ملازمین کے مطابق150 فیصد ایگزیکٹو الانس اور تنخواہیں… Continue 23reading تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آرکے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

پنجاب سے کے پی کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد، فلور ملز نے ہڑتال کر دی

datetime 8  مئی‬‮  2023

پنجاب سے کے پی کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد، فلور ملز نے ہڑتال کر دی

پشاور(این این آئی) پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔چیئرمین خیبرپختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن محمد اقبال نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پابند لگادی ہے جس پر پنجاب سے گندم پرپابندی کے باعث احتجاجاً فلورملز بندکردی ہیں۔محمد اقبال نے کہا کہ پابندی کے… Continue 23reading پنجاب سے کے پی کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد، فلور ملز نے ہڑتال کر دی

پیرو، سونے کی کان میں آگ لگ گئی، 27 افراد ہلاک

datetime 8  مئی‬‮  2023

پیرو، سونے کی کان میں آگ لگ گئی، 27 افراد ہلاک

لیما(این این آئی )پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہو گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے تایاکہ یہ پیرو میں کئی دہائیوں میں کان کنی کے دوران پیش آئے حادثوں میں سب سے بدترین حادثہ ہے۔حکام نے بتایا کہ حادثے میں 2 افراد کو جلنے سے بچا لیا… Continue 23reading پیرو، سونے کی کان میں آگ لگ گئی، 27 افراد ہلاک

بھارت میں کشتی کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

datetime 8  مئی‬‮  2023

بھارت میں کشتی کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع ملاپورم میں مسافر بردار کشتی الٹنے سے بچوں اور عورتوں سمیت 21 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا میں شنکارا نامی کشتی نے خلاف قانون رات کے وقت مسافروں کے رش کو دیکھتے ہوئے گنجائش سے زیادہ افراد سوار کرکے سفر شروع کیا… Continue 23reading بھارت میں کشتی کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

عرب وزرائے خارجہ کا شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے پراتفاق

datetime 8  مئی‬‮  2023

عرب وزرائے خارجہ کا شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے پراتفاق

قاہرہ (این این آئی)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت سے اتفاق کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزرائے خارجہ نے اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پرغورکیاہے اوراس کے بعد اس تجویزسے اتفاق کیا ہے۔… Continue 23reading عرب وزرائے خارجہ کا شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے پراتفاق

‘میں پاگل ہوں’، عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنے پر مشی کا ردعمل آگیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

‘میں پاگل ہوں’، عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنے پر مشی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان کی گزشتہ دنوں کئی ویڈیوز سامنے آئیں جس میں وہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر ان کی گاڑی کے پیچھے دوڑ لگارہی ہیں۔ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کئی صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ… Continue 23reading ‘میں پاگل ہوں’، عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنے پر مشی کا ردعمل آگیا

گرمی بڑھنے کی پیشگوئی، وہ علاقہ جہاں پارہ  44 ڈگری تک جانیکا امکان ظاہر کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2023

گرمی بڑھنے کی پیشگوئی، وہ علاقہ جہاں پارہ  44 ڈگری تک جانیکا امکان ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے اور بعض علاقوں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک جا نے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں بھی تین دن درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے… Continue 23reading گرمی بڑھنے کی پیشگوئی، وہ علاقہ جہاں پارہ  44 ڈگری تک جانیکا امکان ظاہر کر دیا گیا

1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 7,329