جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کی کامیابی پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت تمام اضلاع کے چیئرمین جیالے ہوں گے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہاکہ کراچی سے کشمور تک، عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کامیابی عوام کے اعتماد، قائدین و کارکنان کی قربانیوں اور جیالوں کی محنت کا ثمر ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جیالوں کے کندھوں پر ذمہ داریاں بڑھ گئیں ، عوام کی بلا امتیاز خدمت ہی ہمارا شعار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…