پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نواز ، زرداری ،یوسف گیلانی کو بھی توشہ خانے سے غیر قانونی طور پر تحائف حاصل کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

نواز ، زرداری ،یوسف گیلانی کو بھی توشہ خانے سے غیر قانونی طور پر تحائف حاصل کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے پہلے بھی پاکستان کے تین سابق حکمرانوں کو توشہ خانے سے غیر قانونی طور پر تحائف حاصل کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑا،ان میں سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر مملکت آصف… Continue 23reading نواز ، زرداری ،یوسف گیلانی کو بھی توشہ خانے سے غیر قانونی طور پر تحائف حاصل کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑا

وہ ملک جہا پر مویشیوں کی ڈکار اور ریح خارج کرنے پر ٹیکس عائد کر دیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

وہ ملک جہا پر مویشیوں کی ڈکار اور ریح خارج کرنے پر ٹیکس عائد کر دیا گیا

ویلنگٹن (آن لائن) نیوزی لینڈ میں مویشیوں کی ڈکار اور ریح پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف ہزاروں کسانوں نے احتجاج کیا۔غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں مویشیوں کی ڈکار اور ریح خارج کرنے پر ٹیکس عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے۔احتجاجی… Continue 23reading وہ ملک جہا پر مویشیوں کی ڈکار اور ریح خارج کرنے پر ٹیکس عائد کر دیا گیا

رقم نظر انداز، مدد ہونی چاہیے بس۔۔۔ آفریدی نے لوگوں کے دل جیت لیے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

رقم نظر انداز، مدد ہونی چاہیے بس۔۔۔ آفریدی نے لوگوں کے دل جیت لیے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھرے اسٹیڈیم میں ایک شخص کی پکار سن کر لوگوں کے دل جیت لیے۔لاہور کے اسٹیڈیم میں ایک غریب شخص اپنے بچے کے آپریشن کی فریاد پوسٹر پر لکھ کر لے آیا جسے شاہد آفریدی نے دیکھ لیا۔شاہد آفریدی نے مجمعے… Continue 23reading رقم نظر انداز، مدد ہونی چاہیے بس۔۔۔ آفریدی نے لوگوں کے دل جیت لیے

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایف سی اہلکار تعینات

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایف سی اہلکار تعینات

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر ایف سی اہلکار کو تعینات کردیا گیا۔ایف سی اہلکار رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ ایف سی اہلکار پولیس کے ہمراہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود ہیں۔

کم قیمت میں فلائی جناح نے اندرون ملک پروازوں کا شیڈول متعارف کرادیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

کم قیمت میں فلائی جناح نے اندرون ملک پروازوں کا شیڈول متعارف کرادیا

کراچی (این این آئی)فلائی جناح ،ملک میںکم قیمت فزائی سفر کی سہولیات متعارف کرانے والی ایئرلائن نے یکم نومبر 2022سے کمرشل پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ ابتدائی طور پر اندرون ملک 4روٹس کے ذریعے فزائی آپریشن شروع کیا جائے گا جس میں کراچی سے اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور پشاور شامل ہیں۔ ایئرلائن 31اکتوبر… Continue 23reading کم قیمت میں فلائی جناح نے اندرون ملک پروازوں کا شیڈول متعارف کرادیا

عمران خان سر ٹیفائیڈ چور ثابت ہو چکا ہے ،شاہ محمود قریشی کو اپنے خواب کی تعبیر کا انتظار ہے ،پیپلز پارٹی کا حیران کن دعویٰ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان سر ٹیفائیڈ چور ثابت ہو چکا ہے ،شاہ محمود قریشی کو اپنے خواب کی تعبیر کا انتظار ہے ،پیپلز پارٹی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ عمران خان سر ٹیفائیڈ چور ثابت ہو چکا ہے ،شاہ محمود قریشی کو اپنے خواب کی تعبیر کا انتظار ہے ،ہو سکتا ہے شاہ محمود قریشی کا خواب پورا نہ ہوسکے ،وہ وائس چیئرمین ہی رہیں،کے پی کے پولیس کے اہلکاروں نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading عمران خان سر ٹیفائیڈ چور ثابت ہو چکا ہے ،شاہ محمود قریشی کو اپنے خواب کی تعبیر کا انتظار ہے ،پیپلز پارٹی کا حیران کن دعویٰ

عمران خان نے جان بوجھ کر غلط گوشوارے جمع کرائے الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے جان بوجھ کر غلط گوشوارے جمع کرائے الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق عمران خان نے جان بوجھ کر غلط گوشوارے جمع کرائے۔تحریری فیصلے کے مطابق عمران خان نے دانستہ طور پر تحائف کی تفصیلات گوشواروں کی تفصیلات میں جمع نہیں… Continue 23reading عمران خان نے جان بوجھ کر غلط گوشوارے جمع کرائے الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری

مسلم لیگ( ن) نے عمران خان کی نااہلی کومکافات عمل قرار دے دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

مسلم لیگ( ن) نے عمران خان کی نااہلی کومکافات عمل قرار دے دیا

ٰٖفیصل آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اسراراحمد منے خان نے عمران خان کی نااہلی کومکافات عمل قراردیتے ہوئے کہاہے کہ میاں نوازشریف نے انصاف کونظراندازکرکے تحریک انصاف کوترجیح دینے والے بابارحمتے کے فیصلے کواللہ تعالیٰ پرچھوڑدیاتھا۔ اُنہوں نے عمران خان کے لئے کہاکہ ’’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کاخمیرتھا‘‘حکومت کے نام پرلوٹ… Continue 23reading مسلم لیگ( ن) نے عمران خان کی نااہلی کومکافات عمل قرار دے دیا

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل کرنے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر امڈ آئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل کرنے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر امڈ آئی

ٹنڈوالہ یار (آن لائن)الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل کرنے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئے پی ٹی آئی کارکنان نے حیدرآباد اور میرپور خاص روڈ بند کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کارکنان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف… Continue 23reading عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل کرنے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر امڈ آئی