بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ ملک جہا پر مویشیوں کی ڈکار اور ریح خارج کرنے پر ٹیکس عائد کر دیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2022 |

ویلنگٹن (آن لائن) نیوزی لینڈ میں مویشیوں کی ڈکار اور ریح پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف ہزاروں کسانوں نے احتجاج کیا۔غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں مویشیوں کی ڈکار اور ریح خارج کرنے پر ٹیکس عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے۔احتجاجی کسانوں نے ٹریکٹر پر ریلیاں نکالیں اور وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے حکومت مخالف پلے کارڈز لہرا کر متوقع ٹیکس کے خلاف احتجاج کیا اور اسے کسان دشمن فیصلہ قرار دیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے چند روز قبل کہا تھا کہ ماحولیاتی آلودگی اور گرین ہاؤس گیسز میں کمی کے لیے مویشیوں کے ڈکار لینے اور ریح خارج کرنے پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…