ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کے69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے میں انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

کراچی کے69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے میں انکشاف

کراچی (این این آئی)پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں 69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے ہیں۔سروے کے مطابق اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والوں میں ہر 10 میں سے 7 افراد نے اپنے پڑوسیوں کے اسٹریٹ کرائمز کا شکار ہونے کا بتایا۔63 فیصد نے کسی آفس کے… Continue 23reading کراچی کے69 فیصد شہری اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن چکے، سروے میں انکشاف

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج روانہ ہوگا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج روانہ ہوگا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام لاہور سے اسلام آباد کے لئے لانگ مارچ آج منعقد ہوگا۔ پاارٹی قائد عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج بروز جمعہ صبح 11 بجے لیبرٹی چوک سے روانہ ہو کر رات شاہدرہ کے مقام پر قیام کرے گا جبکہ یہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج روانہ ہوگا

وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور کردہ ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز محکمہ خزانہ کیلئے درد سر بن گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور کردہ ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز محکمہ خزانہ کیلئے درد سر بن گئے

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے 123 ارب روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب کے لئے فنڈز بجٹ میں شامل کرنا مشکل ہو کر رہ گیاہے۔ منظور کردہ فنڈز کو بجٹ میں کس طرح شامل کیا جائے محکمہ خزانہ کے افسران نے سر جوڑ لئے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور کردہ ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز محکمہ خزانہ کیلئے درد سر بن گئے

کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی لاہور ریجن نے رواں موسم سرما میں قدرتی گیس کی ممکنہ قلت کے پیش نظر آئندہ ماہ یکم نومبر سے شہر بھر کے کمرشل گیس صارفین کے کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کمپنی نے شہر کے تمام کمرشل گیس کنکشنوں کے حامل مالکان… Continue 23reading کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

دیوالی تقریبات میں خالصتان کے پرچم کینیڈا میں بھارتی تارکین وطن میں تصادم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

دیوالی تقریبات میں خالصتان کے پرچم کینیڈا میں بھارتی تارکین وطن میں تصادم

اوٹاوہ (آن لائن) کینیڈا میں ہندوؤں کے تہوار دیوالی کی تقریبات میں بھارتی اور خالصتان کا پرچم لہرانے والے سیکڑوں تارکین وطن آپس میں لڑ پڑے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں دیوالی کی تقریبات کے دوران تقریباً… Continue 23reading دیوالی تقریبات میں خالصتان کے پرچم کینیڈا میں بھارتی تارکین وطن میں تصادم

دوسری خاتون کیساتھ پکڑے جانے پر بھارتی فلمساز نے اہلیہ پر کار چڑھا دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

دوسری خاتون کیساتھ پکڑے جانے پر بھارتی فلمساز نے اہلیہ پر کار چڑھا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فلمساز نے دوسری خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر اہلیہ پر کار چڑھا کر اسے زخمی کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز کمال کشور مشرا کو ان کی اہلیہ نے اندھیری کے ایک اپارٹمنٹ کے پارکنگ ایریا میں کسی دوسری خاتون کے ساتھ کار میں دیکھا۔جب بھارتی فملساز… Continue 23reading دوسری خاتون کیساتھ پکڑے جانے پر بھارتی فلمساز نے اہلیہ پر کار چڑھا دی

سفری طیارے بنانے والی معروف کمپنی کو شدید خسارے کا سامنا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

سفری طیارے بنانے والی معروف کمپنی کو شدید خسارے کا سامنا

نیویارک(این این آئی)مسافر بردار طیارے بنانے والی کمپنی نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں غیر معمولی خسارے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسافر طیارے بنانے والی معروف بوئنگ کمپنی نے 2022 کی تیسری سہ ماہی میں غیر متوقع طور پر خسارے کا اعلان کر دیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ عالمی… Continue 23reading سفری طیارے بنانے والی معروف کمپنی کو شدید خسارے کا سامنا

ذاتی طورپر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا‘چیف جسٹس

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ذاتی طورپر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا‘چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے موقع پرچیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا،عدالت عظمیٰ نے اس موقع پر فیصل واوڈا کے وکیل سے دو سوالوں کے جوابات… Continue 23reading ذاتی طورپر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا‘چیف جسٹس

کسی کو ملک کو عدم استحکام سے دوچار نہیں کرنے دیں گے،لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

کسی کو ملک کو عدم استحکام سے دوچار نہیں کرنے دیں گے،لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے سوال کیا ہے کہ اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو ماضی میں آپ اتنی تعریفوں کے پْل کیوں باندھتے تھے، مدت ملازمت میں غیر معینہ مدت تک توسیع کی پیشکش کیوں کی ؟اور اگر وہ واقعی آپ کی نظر میں… Continue 23reading کسی کو ملک کو عدم استحکام سے دوچار نہیں کرنے دیں گے،لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار