بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط ، سینیٹر شہزاد وسیم آج سپریم کورٹ طلب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط ، سینیٹر شہزاد وسیم آج سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا۔عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو آج (پیر) صبح دس بجے طلب کیا ہے۔ڈی جی ہیومن… Continue 23reading اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط ، سینیٹر شہزاد وسیم آج سپریم کورٹ طلب

منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

کراچی ( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خٓان کو منی لانڈرنگ کیس میں آج کراچی میں طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) نے آج (پیر) کو کراچی آفس میں طلب کیا ہے ۔ عمران خان پر طارق شفیع کے اکائونٹ سے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

معروف بھارتی اداکار پاکستانی ٹیم کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے پر شعیب اخترپر برہم

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

معروف بھارتی اداکار پاکستانی ٹیم کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے پر شعیب اخترپر برہم

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار نکول مہتا اپنی ہی قومی ٹیم پر مسلسل تنقید کرنے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پر برس پڑے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شعیب اختر کو اپنے یوٹیوب کیرئیر کو برقرار رکھنے کے لیے قومی ٹیم کا… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار پاکستانی ٹیم کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے پر شعیب اخترپر برہم

اسلام آباد دھرنے کیلئے این او سی میں تاخیر توہین عدالت ہوگی، تحریک انصاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد دھرنے کیلئے این او سی میں تاخیر توہین عدالت ہوگی، تحریک انصاف

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے کہا ہے کہ ہمیں اسلام آباد دھرنے جلسے کے لیے این او سی فوری طور پر جاری کیا جائے ورنہ تاخیر توہین عدالت کے زمرے میں آئے گی۔اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے یا دھرنے کے مقام کے تعین کیلئے پی ٹی… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے کیلئے این او سی میں تاخیر توہین عدالت ہوگی، تحریک انصاف

ونٹرٹائم کا آغاز ، برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

ونٹرٹائم کا آغاز ، برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں

لندن(این این آئی)برطانیہ میں سردیوں کے آغاز پر وقت کو پیچھے کر دیا گیا یعنی تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے… Continue 23reading ونٹرٹائم کا آغاز ، برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں

گوجرانوالہ،جائے نماز بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

گوجرانوالہ،جائے نماز بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی، ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ، لاکھوں روپے کا سامان جل کرراکھ ہوگیا۔گوجرانوالہ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے قریب جائے نماز بنانے والی دو منزلہ فیکٹری کی نچلی والی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے… Continue 23reading گوجرانوالہ،جائے نماز بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

پاکستان میں 40 فیصد بچے نشوونما رکنے 25 لاکھ غذائیت کی شدید قلت کا شکار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں 40 فیصد بچے نشوونما رکنے 25 لاکھ غذائیت کی شدید قلت کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پانچ سال یا اس سے کم عمر کے 40 فیصد سے زیادہ بچے نشوونما رکنے (اسٹنٹنگ) کا شکار ہیں ،25 لاکھ بچوں کو غذائیت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ان اولین ممالک میں سے ایک تھا جس نے پائیدار ترقی کے عالمی اہداف (ایس… Continue 23reading پاکستان میں 40 فیصد بچے نشوونما رکنے 25 لاکھ غذائیت کی شدید قلت کا شکار

رواں سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

رواں سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال پاکستان میں معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں پاکستان میں معمول سے زیادہ بارش، برف باری اور ڑالہ… Continue 23reading رواں سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان

پی ٹی آئی جلسہ ، ڈی چوک میں رینجرز تعینات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی جلسہ ، ڈی چوک میں رینجرز تعینات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے پہلے ہی اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز تعینات کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ زون کے تمام راستوں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی جبکہ ریڈ زون مکمل سیل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں شہریوں کا مارگلہ روڈ اور سری نگر… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ ، ڈی چوک میں رینجرز تعینات