منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد دھرنے کیلئے این او سی میں تاخیر توہین عدالت ہوگی، تحریک انصاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے کہا ہے کہ ہمیں اسلام آباد دھرنے جلسے کے لیے این او سی فوری طور پر جاری کیا جائے ورنہ تاخیر توہین عدالت کے زمرے میں آئے گی۔اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے یا دھرنے کے مقام کے تعین کیلئے پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کے خط کا جواب دیدیا۔ خط کا جواب صدر تحریک انصاف اسلام آباد علی نواز اعوان کی جانب سے دیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے 28 اکتوبر کو بذریعہ خط تحریک انصاف اسلام آباد سے کچھ معلومات مانگی تھیں، انتظامیہ کو مطلوب معلومات مہیا کی جا چکی ہیں، انتظامیہ فوری طور پر پْرامن جلسے/دھرنے کے انعقاد کے لیے این او سی جاری کرے۔علی نواز اعوان نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے تاخیر توہینِ عدالت کے زمرے میں آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…