سعودی ولی عہد محمد بن سلمان خلائی کمیشن کے سربراہ مقرر
ریاض(این این آئی)سعودی کابینہ نے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں قائم کیے جانے والے خلائی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی۔سعودی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس الیمامہ شاہی محل میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی خلائی کمیشن کی تشکیل سمیت… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان خلائی کمیشن کے سربراہ مقرر