منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی موجودہ سیاسی صورتحال ، تین بڑوں کا آپس میں اہم رابطہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی قائدین کی ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے جاری لانگ مارچ کے سوا دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اقدامات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔سیاسی قائدین نے وفاقی حکومت کی جانب سے کسان پیکج دینے پر بھی اظہار مسرت کیا ۔ذرائع کے مطابق ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور مل کر چلنے پر اتفاق رائے، سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں سیلاب اور امدادی سرگرمیوں بارے بھی آگاہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…