منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان خلائی کمیشن کے سربراہ مقرر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی کابینہ نے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں قائم کیے جانے والے خلائی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی۔سعودی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس الیمامہ شاہی محل میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی خلائی کمیشن کی تشکیل سمیت متعدد قرار دادیں منظور کی گئیں، سعودی خلائی کمیشن کا سربراہ ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کو مقرر کردیا گیا۔اجلاس میں سعودی عرب اور دیگر ممالک کے درمیان ہونے والے مذاکرات اور ملاقاتیں زیر بحث آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…