منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

گھر پر چھاپہ ، میجر (ر) ساجد بخاری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ‘ حماد اظہر کا الزام

datetime 11  مئی‬‮  2023

گھر پر چھاپہ ، میجر (ر) ساجد بخاری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ‘ حماد اظہر کا الزام

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دیرینہ سپورٹر میجر (ر) ساجد بخاری گھر پر چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ساجد بخاری کے گھر… Continue 23reading گھر پر چھاپہ ، میجر (ر) ساجد بخاری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ‘ حماد اظہر کا الزام

پی ٹی آئی مظاہرین کا اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر حملہ، عمارت کو آگ لگا دی

datetime 11  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی مظاہرین کا اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر حملہ، عمارت کو آگ لگا دی

اسلام آباد (این این آئی)ترنول ریلوے اسٹیشن پر پی ٹی آئی کے مظاہرین نے حملہ کر کے توڑ پھوڑ کے بعد عمارت کو آگ لگا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں مظاہرے کئے گئے عمران خان… Continue 23reading پی ٹی آئی مظاہرین کا اسلام آباد ریلوے اسٹیشن پر حملہ، عمارت کو آگ لگا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے نیا پلان پیش کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2023

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے نیا پلان پیش کردیا

دبئی ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کرکٹ کے لئے نیا پلان پیش کرتے ہوئے ایونٹ 2مرحلوں میں کرانے کی پیشکش کردی جس کے مطابق پہلے مرحلے میں ابتدائی میچز پاکستان میں جبکہ دوسرے مرحلے میں فائنل سمیت بقیہ میچز یو اے ای میں کرائے جائیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے نیا پلان پیش کردیا

عوام کیلئے بری خبر بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

datetime 11  مئی‬‮  2023

عوام کیلئے بری خبر بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔بجلی صارفینسے 44ارب 45کروڑ 60لاکھ روپے وصول کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔بجلی کمپنیوں نے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے کہ کیپسٹی چارجزکی مد میں 31ارب 76کروڑ 60 لاکھ روپے وصول… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند

datetime 11  مئی‬‮  2023

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد جی بی ہاؤس میں نظر بند کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی بھاری تعداد نے رات گئے سے جی بی ہاؤس اسلام کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعلیٰ کی نظر بندی… Continue 23reading وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق مریم اورنگزیب نے واضح کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق مریم اورنگزیب نے واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی تاہم جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اْن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ایک انٹرویومیںو زیر اطلاعات نے کہاکہ تحریک انصاف نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق مریم اورنگزیب نے واضح کر دیا

روس کا بھارت کو بڑا جھٹکا، تیل کی ادائیگی انڈین روپے میں لینے سے انکار

datetime 11  مئی‬‮  2023

روس کا بھارت کو بڑا جھٹکا، تیل کی ادائیگی انڈین روپے میں لینے سے انکار

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت اور روس نے باہمی کاروبار روپے میں کرنے پر بات چیت کا سلسلہ روک دیاہے اور تیل کی ادائیگی انڈین روپے میں لینے سے انکار کردیا جو بھارتی معیشت کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کو جو یوکرین جنگ کے بعد روس سے بڑی مقدار… Continue 23reading روس کا بھارت کو بڑا جھٹکا، تیل کی ادائیگی انڈین روپے میں لینے سے انکار

کے الیکٹرک آئندہ 20 سال کیلئے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی خواہشمند

datetime 11  مئی‬‮  2023

کے الیکٹرک آئندہ 20 سال کیلئے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی خواہشمند

کراچی (پی پی آئی)کے الیکٹرک آئندہ مزید 20 سال کیلئے کراچی والوں کو بجلی فراہم کرنے کی خواہش مند ہے، اور اس کیلئے کے الیکٹرک نے سال 2043 تک لائسنس تجدید کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہے۔ اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں سے چودہ روز میں رائے مانگ لی۔پی پی آئی کے مطابق… Continue 23reading کے الیکٹرک آئندہ 20 سال کیلئے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی خواہشمند

کیا عمران خان کے ملک دشمن بیرونی ایجنسیوں سے قریبی روابط ہیں؟تحقیقات کا آغاز

datetime 11  مئی‬‮  2023

کیا عمران خان کے ملک دشمن بیرونی ایجنسیوں سے قریبی روابط ہیں؟تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اس بات کی تفتیش کررہی ہے کہ کیا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پاکستان اور اس کے مفادات کے خلاف کام کرنے والی بیرونی ایجنسیوں سے قریبی روابط رکھے ہوئے ہیں یا نہیں ۔ پاکستان کے دشمن ممالک سے تعلق رکھنے والی ایجنسیاں عمران کے قریبی دوستوں سے… Continue 23reading کیا عمران خان کے ملک دشمن بیرونی ایجنسیوں سے قریبی روابط ہیں؟تحقیقات کا آغاز

1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 7,329