جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کے الیکٹرک آئندہ 20 سال کیلئے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی خواہشمند

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

کراچی (پی پی آئی)کے الیکٹرک آئندہ مزید 20 سال کیلئے کراچی والوں کو بجلی فراہم کرنے کی خواہش مند ہے، اور اس کیلئے کے الیکٹرک نے سال 2043 تک لائسنس تجدید کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہے۔ اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں سے چودہ روز میں رائے مانگ لی۔پی پی آئی کے مطابق کے الیکٹرک کے موجودہ لائسنس کی مدت 20 جولائی کو ختم ہوگی، جبکہ لائسنس میں مزید 20 سال کیلئے 20 جولائی 2043 تک توسیع کی درخواست کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…